18 مئی 2012 - 19:30

باخبر ذرائع کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ آمانو اتوار کو ایران کا دورہ کریں گے۔

ابنا: بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانواتوار 20 مئی کو ایران کا دورہ کریں گے۔ ایران  اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان ہفتہ گذشتہ ہونے والے مذاکرات کامیاب رہے ہیں اور مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتہ پیر کے دن آسٹریا کے دارالحکومت میں ہوگا۔.......

/169